لرگزنہیں، بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں.*— الترجمة الأردية
* عِلِّيِّينُ، عُلُوٌّ ( بلندی ) سے ہے۔ یہ سِجِّينٌ کے برعکس، آسمانوں میں یا جنت میں یا سدرۃ المنتہیٰ یا عرش کے پاس جگہ ہے جہاں نیک لوگوں کی روحیں اور ان کے اعمال نامے محفوظ ہیں، جس کے پاس مقرب فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَیقیناً یقیناً نیکو کاروں کا نامہٴ اعمال عِلِّیین میں ہے