یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ یہ ہر وقت مسلمانوں کےاعمال واحوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصرے کرتے رہیں، یعنی جب یہ ان کے مکلف ہی نہیں ہیں تو پھر کیوں ایسا کرتے ہیں۔ٍ
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَیہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے