کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.*— الترجمة الأردية
* ثُوِّبَ بمعنی أُثِيبَ، بدلہ دے دیئے گئے، یعنی کیا کافروں کو، جو کچھ وہ کرتے تھے، اس کا بدلہ دے دیا گیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationهَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَکہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا