اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.*— الترجمة الأردية
* انکال، نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما 'بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَطَعَامٗا ذَا غُصَّةٖ وَعَذَابًا أَلِيمٗااور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے