یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے.*— الترجمة الأردية
* سَبْحٌ کے معنی ہیں الْجَرْيُ وَالدَّوَرَان (چلنا اور پھرنا)یعنی دن کے وقت دنیاوی مصروفیتوں کا ہجوم رہتا ہے ۔یہ پہلی بات ہی کی تائید ہے ۔یعنی رات کو نماز اور تلاوت زیادہ مفید اور موثر ہے ۔یعنی اس پر مداومت کر دن ہو یا رات اللہ کی تسبیح و تحمید اور تکبر و تحلیل کرتا رہ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ لَكَ فِي ٱلنَّهَارِ سَبۡحٗا طَوِيلٗایقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے