تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟*— الترجمة الأردية
* اس استفہام سے اس رات کی عظمت واہمیت واضح ہے، گویاکہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِتو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟