پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.*— الترجمة الأردية
* یعنی جس طرح کھیتی کٹنے کے بعد خشک ہو جاتی ہے، اس طرح سارا باغ اجڑ گیا، بعض نے ترجمہ یہ کیا ہے، سیاہ رات کی طرح ہوگیا، یعنی جل کر۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِيمِپس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی