نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.*— الترجمة الأردية
* پھر جب غور کیا تو جان گئے کہ یہ آفت زدہ اور تباہ شدہ باغ ہمارا ہی ہے جسے اللہ نے ہمارے طرز عمل کی پاداش میں ایسا کر دیا اور واقعی یہ ہماری بد نصیبی ہے۔ٍ
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَنہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی