کیا تمہارے پاس کوئی کتاب* ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟— الترجمة الأردية
* جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَکیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟