یا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وه لکھتے ہوں.*— الترجمة الأردية
* یعنی کیا غیب کا علم ان کے پاس ہے لوح محفوظ ان کے تصرف میں ہے کہ اس میں سے جو بات چاہتے ہیں نقل کر لیتے ہیں اس لیے یہ تیری اطاعت اختیار کرنے اور تجھ پر ایمان لانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے اس کا جواب یہ ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَیا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وه لکھتے ہوں