اسے اس کے رب نے پھر نوازا* اور اسے نیک کاروں میں کر دیا.**— الترجمة الأردية
* اس کا مطلب ہے کہ انہیں توانا اور تندرست کرنے کے بعد دوبارہ رسالت سے نواز کر انہیں اپنی قوم کی طرف بھیجا گیا، جیسا کہ (سورۂ صافات:146) سے بھی واضح ہے۔
**- اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔(صحیح مسلم، کتاب الفضائل باب فی ذکر یونس)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱجۡتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَاسے اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا