اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا.*— الترجمة الأردية
* دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تحتے باندھے گئے یا وہ کیلیں اورمیخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَحَمَلۡنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلۡوَٰحٖ وَدُسُرٖاور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا