یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں* جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.**— الترجمة الأردية
* یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی، جب انہوں نےتکذیب کی۔
**- یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّنَ ٱلۡأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزۡدَجَرٌیقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے