یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں.*— الترجمة الأردية
* تعداد کی کثرت اور وسائل قوت کی وجہ سے، کسی اور کا ہم پر غالب آنے کا امکان نہیں۔ یا مطلب ہے کہ ہمارا معاملہ مجتمع ہے، ہم دشمن سے انتقام لینے پرقادر ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَمۡ يَقُولُونَ نَحۡنُ جَمِيعٞ مُّنتَصِرٞیا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں