بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقرره) اندازے پر پیدا کیا ہے.*— الترجمة الأردية
* ائمہ سنت نے اس آیت اور اس جیسی دیگر آیات سے استدلال کرتے ہوئے تقدیر الٰہی کااثﺒات کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ کومخلوقات کے پیداکرنے سے پہلے ہی سب کا علم تھا اور اس نے سب کی تقدیر لکھ دی ہے اور فرقہ قدریہ کی تردید کی ہے جس کا ظہور عہد صحابہ کے آخرمیں ہوا۔ (ابن کثیر)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّا كُلَّ شَيۡءٍ خَلَقۡنَٰهُ بِقَدَرٖبیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقرره) اندازے پر پیدا کیا ہے