تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ استفہام اس کی ہولناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ وہ انسان کے وہم وتصور سے بالا ہے، انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کر سکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡتجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے