جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.*— الترجمة الأردية
* فِرَاشٌ، مچھر اور شمع کے گرد منڈلانے والے پرندے وغیرہ۔ مَبْثُوثٌ، منتشر اور بکھرے ہوئے۔ یعنی قیامت والے دن انسان بھی پروانوں کی طرح پراگندہ اور بکھرے ہوئے ہوں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِجس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے