اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی آپ کے سینے میں اس کا جمع کر دینا اور آپ کی زبان پر اس کی قرأت کو جاری کر دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ تاکہ اس کا کوئی حصہ آپ کی یاداشت سے نہ نکلے اور آپ کے ذہن سے محو نہ ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ عَلَيۡنَا جَمۡعَهُۥ وَقُرۡءَانَهُۥاس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے