پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥپھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے