اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.*— الترجمة الأردية
* اس سے یا تو موت کے وقت پنڈلی کا پنڈلی کے ساتھ مل جانا مراد ہے یا پے درپے تکلیفیں، بہت سے مفسرین نے دوسرے معنی کئے ہیں۔ (فتح القدیر)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِاور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی