کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس کو کسی چیز کا حکم دیا جائے گا، نہ کسی چیز سے منع کیا جائے گا، نہ اس کا محاسبہ ہوگا۔ یا اس کی قبر میں ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا جائے گا، وہاں سے اسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَن يُتۡرَكَ سُدًىکیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا