ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.*— الترجمة الأردية
* مَوْضُونَةٌ بنے ہوئے جڑےہوئے۔ یعنی مذکورہ جنتی سونے کے تاروں سے بنے اور سونے جواہر سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیوں پر بیٹھے ہوں گے یعنی رو در رو ہوں گے نہ کہ پشت بہ پشت۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمُّتَّكِـِٔينَ عَلَيۡهَا مُتَقَٰبِلِينَایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے