وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی.*— الترجمة الأردية
* پستی اور بلندی سے مطلب ذلت اور عزت ہے۔ یعنی اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو یہ بلند اور نافرمانوں کو پست کرے گی، چاہےدنیا میں معاملہ اس کے برعکس ہو۔ اہل ایمان وہاں معزز و مکرم ہوں گےاور اہل کفر و عصیان ذلیل و خوار۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationخَافِضَةٞ رَّافِعَةٌوه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی