ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا* ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں.**— الترجمة الأردية
* یعنی ہر شخص کی موت کا وقت مقرر کر دیا ہے، جس سے کوئی تجاوز نہیں کر سکتا۔ چنانچہ کوئی بچپن میں، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں فوت ہوتا ہے۔
**- یا مغلوب اور عاجز نہیں ہیں، بلکہ قادر ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationنَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں