اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ دوسری قسم ہے، عام مومنین۔ یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے، تاہم درجات میں سابقین سے کم تر ہوں گے۔ موت کے وقت فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خوش خبری دیتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَمَّآ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِاور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے