لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ تیسری قسم ہے جنہیں آغازسورت میں أَصْحَابُ الْمَشْئَمَة ِکہا گیا تھا، بائیں ہاتھ والے یا حاملین نحوست۔ یہ اپنے کفر ونفاق کی سزا یا اس کی نحوست عذاب جہنم کی صورت میں بھگتیں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَلیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے