پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.*— الترجمة الأردية
* حدیث میں آتا ہے کہ دو کلمے اللہ کو بہت محبوب ہیں، زباں پر ہلکے اور وزن میں بھاری۔ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سَبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ (صحيح بخاري آخری حدیث وصحيح مسلم كتاب الذكر، باب فضل التهليل والتسبيح والدعاء)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِپس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر