اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.*— الترجمة الأردية
* ان میں سے ہر ایک کا فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت جتنا ہے، جو اس کے استحکام اور مضبوطی کی دلیل ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗااور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے