انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.*— الترجمة الأردية
* یہ پہلے جملے کی تعلیل ہے۔ یعنی وہ مذکورہ سزا کے اس لئے مستحق قرار پائے کہ عقیدۂ بعث بعدالموت کے وہ قائل ہی نہیں تھے کہ حساب کتاب کی وہ امید رکھتے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابٗاانہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی