ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی لوح محفوظ میں۔ یا وہ ریکارڈ مراد ہے جو فرشتے لکھتے رہے۔ پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے، جیسا کہ دوسرے مقام پر فرمایا وَكُلَّ شَيْءٍ أحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ( يس:12) ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبٗاہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے