اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.*— الترجمة الأردية
* اسے جنت الماویٰ، اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationعِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓاسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے