نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی.*
* یعنی نبی ﹲ کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسرالتفاسیر)۔
— الترجمة الأردية
مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ

نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation