کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟*
* مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔
— الترجمة الأردية
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ

کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation