کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ جو چاہتے ہیں کہ ان کے یہ معبود انہیں فائدہ پہنچائیں اور ان کی سفارش کریں یہ ممکن ہی نہیں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰکیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟