اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی.*
* یعنی دنیا میں اسے نے اچھایا برا جوبھی کیا، چھپ کر کیا یا علانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آ جائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔
— الترجمة الأردية
وَأَنَّ سَعۡيَهُۥ سَوۡفَ يُرَىٰ

اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation