جو زور آور ہے* پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.**— الترجمة الأردية
* اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰجو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا