موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب* با حکمت.— الترجمة الأردية
* درخت سے ندا کا آنا، حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے لیے باعث تعجب تھا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، موسیٰ ! تعجب نہ کر میں ہی اللہ ہوں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَٰمُوسَىٰٓ إِنَّهُۥٓ أَنَا ٱللَّهُ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُموسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمت