وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.*— الترجمة الأردية
* الْوَسْوَاسُ، بعض کے نزدیک اسم فاعل الْمُوَسْوِسُ کے معنی میں ہے اوربعض کےنزدیک یہ ذِي الْوَسْوَاسِ ہے۔ وسوسہ، مخفی آواز کو کہتے ہیں۔ شیطان بھی نہایت غیر محسوس طریقوں سے انسان کے دل میں بری باتیں ڈال دیتا ہے، اسی کو وسوسہ کہا جاتا ہے۔ الْخَنَّاسِ، ( کھسک جانے والایہ ) شیطان کی صفت ہے۔ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو یہ کھسک جاتا ہے اور اللہ کی یاد سے غفلت برتی جائے تو دل پر چھا جاتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِوسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے