کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے*— الترجمة الأردية
* یعنی اگر واقعی ایسا ہوا جیسا کہ محمد ( (صلى الله عليه وسلم) ) کہتاہے، پھر تو یہ دوبارہ زندگی ہمارے لئے سخت نقصان دہ ہوگی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞکہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے