پس اسے بڑی نشانی دکھائی.*— الترجمة الأردية
* یعنی اپنی صداقت کے وہ دلائل پیش کئے جو اللہ کی طرف سے انہیں عطا کئے گئے تھے۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد وہ معجزات ہیں جو حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو دیئے گئے تھے۔ مثلاً ید بیضا اور عصا اور بعض کے نزدیک آیات تسعہ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَرَىٰهُ ٱلۡأٓيَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰپس اسے بڑی نشانی دکھائی