اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.*— الترجمة الأردية
* یعنی کافروں کے سامنے کر دی جائے گی تاکہ وہ دیکھ لیں کہ اب ان کا دائمی ٹھکانہ جہنم ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ مومن اور کافر دونوں ہی اسے دیکھیں گے، مومن اسےدیکھ کر اللہ کا شکر کریں گے کہ اس نے ایمان اور اعمال صالحہ کی بدولت انہیں اس سے بچا لیا، اور کافر، جو پہلے ہی خوف ودہشت میں مبتلا ہوں گے، اسے دیکھ کر ان کے غم وحسرت میں اور اضافہ ہو جائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰاور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ﻇاہر کی جائے گی