آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی آپ کا کام صرف انذار ( ڈرانا ) ہے، نہ کہ غیب کی خبریں دینا، جن میں قیامت کا علم بھی ہے جو اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا۔ مَنْ يَخْشَاهَا اس لئے کہا کہ انذار وتبلیغ سے اصل فائدہ وہی اٹھاتے ہیں جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوتا ہے، ورنہ انذار وتبلیغ کا حکم تو ہر ایک کے لئےہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخۡشَىٰهَاآپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں