اور بھس واﻻ اناج ہے*۔ اور خوشبودار پھول ہیں.— الترجمة الأردية
* حَبٌّ سےمراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُاور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں