اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.*— الترجمة الأردية
* اس سے مراد سب سے پہلا جن ہے جو ابوالجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے۔ جیساکہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا ہے۔ مَارِجٍ آگ سے بلند ہونے والے شعلے کو کہتےہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖاور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا