پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟*— الترجمة الأردية
* یہ جواہر اورموتی زیب وزینت اور حسن وجمال کا مظہر ہیں اور اہل شوق واہل ثروت انہیں اپنے ذوق جمال کی تسکین اور حسن ورعنائی میں اضافے ہی کے لیے استعمال کرتےہیں، اس لیے ان کا نعمت ہونا بھی واضح ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِپھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟