اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے.*— الترجمة الأردية
* یعنی کبھی انہی حجیم کا عذاب دیا جائے گا اور کبھی مَاءٌ حَمِيمٌ پینے کا عذاب۔ آنٍ گرم۔ یعنی سخت کھولتا ہوا پانی، جو ان کی انتڑیوں کو کاٹ دے گا۔ أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَطُوفُونَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٖاس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے