ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.*— الترجمة الأردية
* یعنی ذائقے اور لذت کے اعتبار سے ہر پھل دو قسم کا ہو گا، یہ مزید فضل خاص کی ایک صورت ہے۔ بعض نے کہا کہ ایک قسم خشک میوے کی اور دوسری تازہ میوے کی ہو گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفِيهِمَا مِن كُلِّ فَٰكِهَةٖ زَوۡجَانِان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی