تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے* اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.— الترجمة الأردية
* یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَتاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا