جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟*— الترجمة الأردية
* یعنی اس کے عذاب اور گرفت سے، کہ اسے چھوڑ کر تم غیر اللہ کی عبادت کرتے ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَجب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟