بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.*— الترجمة الأردية
* اس سے مراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بیوی ہے جو کافرہ تھی، یہ اہل ایمان کے ساتھ بستی سے باہر نہیں گئی تھی، کیونکہ اسےاپنی قوم کے ساتھ ہلاک ہونا تھا، چنانچہ وہ بھی ہلاک کر دی گئی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَبجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی